سامان جلد بیچنے کا مجرب عمل
اگر کوئی شخص اپنی کوئی چیز،مکان اور سامان وغیرہ جلد بیچنا چاہتا ہو تو یہ مجرب عمل کرے۔ باوضو ہو کر سورہ یوسف کی آیت نمبر 80 کے درج ذیل حصے کو بمع تسمیہ ( بسم اللّٰہ)تین مرتبہ پڑھ کر اس چیز یا سامان پر دم کر دیں،ان شاء اللہ جلد فروخت ہو جائے گی
فَلَنْ اَبْرَحَ الۡاَرْضَ حَتّٰی یَاۡذَنَ لِیۡۤ اَبِیۡۤ اَوْ یَحْکُمَ اللہُ لِیۡ ۚ وَہُوَ خَیۡرُ الْحٰکِمِیۡنَ
