pati

بلاگ ابھی تیاری کے مراحل میں ہے .بلاگ پر تشریف لانے کا شکریہ ،

مفید مشورے



ماضی میں اپنے ذہن کو قید نہ کیجئے۔ حال میں رہئیے اور مستقبل کی
منصوبہ بندی کیجئے۔

٭ ٭ ٭

خوشی چھوٹی چھوٹی باتوں میں ملتی ہے۔ خوشی کے انتظار میں طویل
راستہ ختم ہونے کا انتظار نہ کیجئے۔

٭ ٭ ٭

کسی کی ترقی پر حسد نہ کریں۔کسی کی ترقی پر کڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں،
بلکہ خود ترقی کر کےدوسروں کو رشک کرنے کا موقع دیجئے۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔