pati

بلاگ ابھی تیاری کے مراحل میں ہے .بلاگ پر تشریف لانے کا شکریہ ،

Friday 3 November 2017

وہ کیا چیز ہے اگر انسان کے پاس نہ ہو تو نکاح نہیں ہوتا اور اگر ہو تو جنازہ نہیں ہوتا؟


وہ کیا چیز ہے اگر انسان کے پاس نہ ہو تو نکاح نہیں ہوتا اور اگر ہو تو جنازہ نہیں ہوتا؟
روح ایک ایسی چیز ہے جب انسان میں موجود ہو تو وہ زندہ تصور کیا جاتا ہے اور جب روح نکل جائے تو مردہ ۔اور نکاح زندہ انسان کا ہوتا ہے اور جنازہ مردہ انسان کا ،تو واضح ہو گیا اگر روح جسم میں موجود نہیں تو نکاح نہیں ہوسکتا کیونکہ نکاح زندوں کا ہوتا ہے مردوں کا نہیں اور اگر روح موجود ہے تو جنازہ نہیں کیونکہ جنازہ مردوں کا ہوتا ہے زندہ کا نہیں۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔