انسانی فطرت سے ہم اھنگ اور صداقت کی وجہ سے مشرق سے مغرب اور شمال سے جنوب تک دین اسلام کا پھریرا لہرانے لگا ہے.اس وقت دنیا میں اسلام کا فروغ بڑی تیزی سے ہو رہا ہے.جسکی وجہ سے فرانسیسی اور عالمی میڈیا کی نیند حرام ہو چکی ہے .عالمی سطح پر مسلمانوں کی شرح آبادی میں اضافہ مغربی میڈیا میں باعث تشویش بنا ہوا ہے.ملعون فرانسیسی جریدے کا پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخانہ خاکہ شائع کرنے سے ثابت ہوگیا ہے کہ ساری مغربی دنیا اور یہود و نصاری مستقبل میں تیزی سے پھیلنے والے اور تمام ادیان پر غالب آنے والے دین اسلام سے خوف زدہ ہوگئے ہیں.
مکمل تحریر اور تبصرے>>