وہ کون سی عورت ہے جو ایک نبی کی بیٹی، دوسرے نبی کی بہن، تیسرے نبی کی بیوی اور چوتھے نبی کی ماں ھے؟ جواب: ¤حضرت لیہ علیہا السلام جو ¤ یعقوب علیہ السلام کی بیٹی ¤ یوسف علیہ السلام کی بہن ¤ ایوب علیہ السلام کی بیوی ¤ ذوالکفل علیہ السلام کی والدہ حوالہ: قصص الانبیاء + ابن کثیر