pati

بلاگ ابھی تیاری کے مراحل میں ہے .بلاگ پر تشریف لانے کا شکریہ ،

Friday 3 November 2017

وہ کون سی عورت ہے؟


وہ کون سی عورت ہے جو ایک نبی کی بیٹی، دوسرے نبی کی بہن، تیسرے نبی کی بیوی اور چوتھے نبی کی ماں ھے؟
جواب:
¤حضرت لیہ علیہا السلام
جو
¤ یعقوب علیہ السلام کی بیٹی
¤ یوسف علیہ السلام کی بہن
¤ ایوب علیہ السلام کی بیوی
¤ ذوالکفل علیہ السلام کی والدہ
حوالہ:
قصص الانبیاء + ابن کثیر

1 comments:

Danish bukhari نے لکھا ہے کہ

Mashah Allah , Allama.talib husain sahab aik muhakik r ilm dost shakhsiyat han ma apko arsa 3 sal sy janta hi Allah apko mazeed deen e mateen ki khifmat krny ki himmat ata frmaay ya page mujy bohat pasand aya h😌

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔