pati

بلاگ ابھی تیاری کے مراحل میں ہے .بلاگ پر تشریف لانے کا شکریہ ،

Friday 3 November 2017

لڑکی کی لاش ملی ہےکیسے پتہ چلے گا کہ یہ مسلمان ہے یانہیں؟


اگر لاش مسلم آباد ی سے ملی ہے یا اس کی وضع قطع مسلمانوں والی ہو یا کوئی علامت ایسی ہو جس سے مسلمان ہونا ثابت 
ہوتا ہوتو اس کو مسلمان تصور کیا جائے گا اور مسلمان میت کی نیت سے غسل ،کفن،نمازجنازہ اور دفن سرانجام دیا جائے گا ورنہ نہیں۔

بہارشریعت میں مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں:مردہ ملا اور یہ نہیں معلوم کہ مسلمان ہے یا کافر تو اگر اس کی وضع قطع مسلمانوں کی ہو یا کوئی علامت ایسی ہو ،جس سے مسلمان ہونا ثابت ہوتا ہے یا مسلمانوں کے محلہ سے ملا تو غسل دیں اور نماز پڑھیں ورنہ نہیں ۔[بہارشریعت ،ج:۱،ص:۵۱۸،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ کراچی

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔