pati

بلاگ ابھی تیاری کے مراحل میں ہے .بلاگ پر تشریف لانے کا شکریہ ،

Sunday, 26 March 2017

مسجد عظیم اور بنیادی تربیت گاہ



مسلمانوں کی عظیم اور بنیادی تربیت گاہ ہے، اس کے بغیر مسلمان کے کردار و سیرت کی تکمیل ممکن نہیں. مسجد ہی مسلمانوں کی سیاسی ، مذہبی ، اخلاقی اور معاشرتی اقدار کو پروان چڑھاتی ہے.

آئیے!

اس عظیم تربیت گاہ مسجد کے نظام کو وسعت دیجئے اور تعلیم یافتہ زرخیز ذہن رکھنے والے علمآء کا تقرر کیجئے تاکہ ایک اصلاحی اور مثالی معاشرہ کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرسکیں

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔