pati

بلاگ ابھی تیاری کے مراحل میں ہے .بلاگ پر تشریف لانے کا شکریہ ،

Sunday, 2 May 2021

شبِ قدر کی تلاش

 شبِ قدر کی تلاش



حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا

تَحَرَّوْا لَیْلَةَ الْقَدْرِ فِي الْوِتْرِ مِنَ الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ

شبِ قدر کو رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کیا کرو


بخاری،کتاب صلاة التراویح،باب تحري لیلة القدر في الوتر من العشر الأواخر،2/710،الرقم:1913

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔