یہ حقیقت ہے کہ انسان خطا و نسیان کا پتلا ہے، غلطی اور گناہ کرنا اس کی جبلت میں داخل ہے، مگر بہترین گناہ گار وہ ہے جو اپنے گناہوں پر نادم اور شرمسار ہوکر رب کے حضور گڑگڑاۓ اور معافی مانگے اور آئندہ گناہ نہ کرنے کا عزم کرے،یقینا اس کی آنکھوں سے نکلنے والے دو آنسو زندگی بھر کے گناہوں کو مٹانے کے لۓ کافی ہیں-
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔