pati

بلاگ ابھی تیاری کے مراحل میں ہے .بلاگ پر تشریف لانے کا شکریہ ،

Saturday, 25 March 2017

موت انسان کو مار سکتی ہے کردار کو نہیں

زندگی موت کی امانت ہے اور ہر ذی روح نے ایک نہ ایک دن یہ مزا چکھنا ہے مگر کچھ لوگ موت کو بھی اس لحاظ سے شکست دے جاتے ہیں کہ ان کے کارہاۓ نمایاں موت کے بعد بھی ان کو امر کردیتے ہیں اور ابدی زندگی بخشتے ہیں-


0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔