pati

بلاگ ابھی تیاری کے مراحل میں ہے .بلاگ پر تشریف لانے کا شکریہ ،

Sunday, 14 May 2017

نیک بختی کی نشانیاں

نیک بختی کی نشانیاں کیا ہیں؟





رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

چار چیزیں آدمی کی نیک بختی کی علامت ہیں،

1: نیک بیوی

2: نیک اولاد

3: نیک ہم نشین

4: بندہ کا رزق اس کے شہر میں ہو.

(مسند دیلمی)

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔